انتہا پسندانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں انتہا پسند کے خیالات یا اقدامات کی روش پائی جائے، اعتدال سے ہٹا ہوا (کام)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس میں انتہا پسند کے خیالات یا اقدامات کی روش پائی جائے، اعتدال سے ہٹا ہوا (کام)۔